تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 مارچ 2014
وقت اشاعت: 8:17

افغانستان: بازار میں خود کش حملے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے

جیو نیوز - کابل… افغانستان کے شمالی علاقے کے ایک بازار میں خود کش حملے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے ۔افغانستان کے شمالی صوبے فریاب کے گورنر کاکہناہے کہ میمنہ Maimanahشہر میں خود کش حملہ آور نے ہفتہ وار بازار میں موٹر بائیک کو دھماکے سے اڑالیا۔ لوگوں سے بھرے بازار میں حملہ کے نتیجہ میں کمم سے کم 15 افراد ہلاک ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.