تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 مارچ 2014
وقت اشاعت: 15:34

روس میں ایک ٹرک سڑک پر مڑتے ہوئے پھسل کر الٹ گیا

جیو نیوز - ماسکو…روس میں ایک ٹرک سڑک پر مڑتے ہوئے پھسل کر الٹ گیا، گاڑی کے کیمرے نے تمام ویڈیو رکارڈ کرلی۔روس میں تیز رفتار ٹرک سڑک پربرف ہونے کی وجہ سے پھسل گیا۔ سامنے کھڑی کار کے ڈیش بورڈ کیمرے سے بنی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پھسلن کے باعث ڈرائیور لڑکھڑاتے ٹرک کا توازن بر قرار نہ رکھ پایا اورٹرک بے قابو ہو کر اْلٹ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.