تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 مارچ 2014
وقت اشاعت: 16:38

امریکی شہرسیاٹل میں ہیلی کاپٹرگرکر تباہ

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی شہرسیاٹل میں ہیلی کاپٹرگرکر تباہ ہوگیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ابتدائی طور پر 2گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں جبکہ جانی نقصان کاخدشہ بھی کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.