20 مارچ 2014
وقت اشاعت: 1:56
ملائیشیا کے گمشدہ طیارے کی تلاش اولین ترجیح ہے؛ اوباما
جیو نیوز - واشنگٹن… امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے گمشدہ طیارے کی تلاش اولین ترجیح ہے، طیارے کی تلاش میں تمام تر وسائل استعمال کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ معاملے کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔