تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 مارچ 2014
وقت اشاعت: 7:50

ٴمقبوضہ کشمیر کے ضلع گاندر بل کی نہر میں مٹی کا تودہ گرگیا

جیو نیوز - سری نگر…مقبوضہ کشمیر کے ضلع گاندربل کی ایک نہر میں مٹی کا تودہ کرنے سے قریبی گاوٴں زیر آب آگئے ،جس کے بعد لوگوں کو نقل مکانی کرنا پڑی۔مٹی کا تودہ گرنے سے آنے والے سیلاب نے گاندربل کے گاوٴں "گند" میں سیلاب نے تباہی مچا دی، تاہم بروقت نکل مکانی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم املاک کو نقصان پہنچا، سیلاب متاثرین کا کہنا ہے کہ حادثے میں مکانات سمیت تجارتی مراکز اور کھڑی فصلیں تباہ ہوئیں، متاثرین کا کہناتھا کہ اس سے پہلے بھی ڈیم میں دراڑ پر جانے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی لیکن حکومت نے اب تک کوئی توجہ نہیں دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.