تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 مارچ 2014
وقت اشاعت: 19:40

افغانستان کے دارالحکومت میں ہوٹل کے قریب دھماکا اور فائرنگ

جیو نیوز - کابل…افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ہوٹل کے قریب دھماکا اور فائرنگ ہوئی ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق مسلح حملہ آور ہوٹل کے اندر موجود ہیں جن سے سیکیورٹی فورسز کا فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.