تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 مارچ 2014
وقت اشاعت: 5:51

یقین نہیں کہ پاکستان کے اعلیٰ حکام اسامہ کے ٹھکانے سے آگاہ تھے،امریکا

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکا نے کہا ہے کہ اس بات پر یقین نہیں جاسکتا کہ پاکستان کے اعلیٰ حکام القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے ٹھکانے سے آگاہ تھے واشنگٹن میں نیشنل سیکوریٹی کونسل کی ترجمان نے کہا کہ ہمارے پاس کوئی وجہ نہیں ہے کہ اس بات پر یقین کریں کہ حکومت کا کوئی اعلیٰ اہلکار اسامہ بن لادن کے ٹھکانہ سے واقف تھا۔وہ نیویارک ٹائمز میں لگائے گئے اس الزام کے بارے میں سوال کا جواب دے رہی تھیں کہ پاکستان کے کچھ سینئر حکام سامہ بن لادن کے ٹھکانے سے واقف تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.