23 مارچ 2014
وقت اشاعت: 1:0
امریکی ریاست اوہائیو کے ایک گاوٴں میں آگ بھڑک اٹھی
جیو نیوز - اوہائیو…امریکی ریاست اوہائیو کے ایک گاوٴں میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث کئی عمارتیں لپیٹ میں آگئیں، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ریاست اوہائیو کی پورٹیج Portage کاوٴنٹی کے ایک گاوٴں میں آگ بھڑکنے سے متعددعمارتیں اس کی لپیٹ میں آگئی ہیں۔ فائر برگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ ایک بلڈنگ سے دوسری تک پھیلتی جا رہی ہے۔