23 مارچ 2014
وقت اشاعت: 1:16
امریکی بحریہ نے ”مارننگ گلوری“لیبیا کے حکام کے حوالے کردیا
جیو نیوز - طرابلس…امریکی بحریہ نے باغیوں کے قبضے سے آزاد کرائے گئے بحری جہاز مارننگ گلوری کو لیبیا کے حکام کے حوالے کردیا۔لیبیا کے بحری جہاز مارننگ گلوری کے عملے میں کپتان سمیت چھ پاکستانی بھی شامل ہیں۔