تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 مارچ 2014
وقت اشاعت: 5:21

امریکا : ٹریفک حادثہ، 19 ہزار کلو شہد سے بھرا ٹرک ہائی وے پر الٹ گیا

جیو نیوز - لاس اینجلس…امریکا میں ٹریفک حادثہ، 19 ہزار کلو شہد سے بھرا ٹرک ہائی وے پر الٹ گیا۔لاس اینجلس کے پرہجوم ہائی وے پر ایک بڑا ٹرک الٹ گیا ،ٹرک پر 19 ہزار کلو شہد لدا ہوا تھا،جو شاہراہ پر پھیل گیا۔شہد صاف کرنے کیلئے ہائی وے کی چاروں سڑکوں کو بند کر دیا گیا ہے،حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کسی دوسری گاڑی کو نقصان نہیں پہنچا اور ٹرک ڈرائیور بھی محفوظ رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.