تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 مارچ 2014
وقت اشاعت: 5:47

پاکستانی سرحدی علاقے پر افغانستان سے مارٹر گو لوں کی فائرنگ

جیو نیوز - میران شاہ…پاکستانی سرحدی علاقے پر افغانستان کے علاقے سے مارٹر گولے فائر کئے گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان علاقے سے آج صبح 7 بجے افغان نیشنل آرمی کی چیک پوسٹ سے فائر کئے گئے۔ افغان علاقے سے 6 مارٹر گولے فائر کئے جو شمالی وزیرستان میں پاکستانی چیک پوسٹ کے قریب گرے۔سیکیو رٹی زرائع کا کہنا ہے کہ مارٹر گولے گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.