تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 مارچ 2014
وقت اشاعت: 7:22

چین نے لاپتا ملائیشین طیارے کے ممکنہ ملبے کی نئی ویڈیو جاری کردی

جیو نیوز - بیجنگ…چین نے لاپتا ملائیشین طیارے کے ممکنہ ملبے کی نئی ویڈیو جاری کردی ہے چینی فضائیہ کا کہناہے کہ انہیں بحرہند میں سفید، سرخ اور نارنجی رنگ کے تین ٹکڑے ملے ہیں ، جوممکنہ طورپر ملائیشین طیارے کاملبہ ہوسکتے ہیں ، یہ ٹکڑے 15 کلومیٹر کے قطر میں ملے ہیں، 20 منٹ کی پرواز میں انہیں L کی شکل کا ایک نازنجی ٹکڑاملا ہے جوملائیشین طیارے کے پر کے اوپر کیے جانے والے رنگ کے جیسا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.