31 مارچ 2014
وقت اشاعت: 1:59
ترکی کے بلدیاتی انتخابات میں وزیراعظم طیب اردوان کی پارٹی کامیاب
جیو نیوز - انقرہ… ترکی کے بلدیاتی انتخابات میں وزیراعظم طیب اردوان کی پارٹی نے کامیاب حاصل کرلی ہے۔ ترک وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کی سازشیں کرنے والوں کو قیمت چکانی ہوگی۔