تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:45

چلی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 8 ریکارڈ

جیو نیوز - چلی… چلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ 10 کلومیٹر سمندر کی تہ میں آیا جس سے سونامی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق بحر ا لکاہل سے لگنے والے لاطینی امریکا کے تمام ممالک کیلئے سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.