تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 اپریل 2014
وقت اشاعت: 2:11

باماکو:مغربی افریقی ملک مالی میں حکومت مستعفی، نیاوزیراعظم تعینات

جیو نیوز - باماکو…مغربی افریقی ملک میں مالی حکومت مستعفی ہوگئی ہے اور نئے وزیراعظم تعینات کردیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مغربی افریقا کے ملک مالی میں حکومت نے استعفیٰ دے دیا ہے۔سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر ٹاوٴن پلاننگ نئے وزیراعظم تعینات کردیے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.