8 اپریل 2014
وقت اشاعت: 14:55
انتخابی مہم کے دوران بھارتی رہنما اروند کیجر یوال کو ایک اور تھپڑ پڑ گیا
جیو نیوز - نئی دہلی…بھارت میں عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجر یوال کی سیاسی کہانی صرف فلمی ہی نہیں ،بلکہ انتہائی فلمی انداز میں آگے بڑھ رہی ہے ، آج بھی انہیں کسی نامعلوم شخص نے تھپڑ جڑدیا، عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجر یوال کو پڑنے والا یہ پانچواں تھپڑ ہے۔اریندر کیجروال کو پڑنے والے تھپڑوں کی گونج بھی تھم کے نہیں دے رہی ہے انہیں پہلا تھپڑ دلی کے انتخابی جلسے میں پڑا تھا جبکہ چوتھا تھپڑ اورپانچواں تھپڑ بھی انہیں دلی میں ہی مارا گیا۔