تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 اپریل 2014
وقت اشاعت: 8:42

جنوبی کوریا:حادثے کے شکار بحری جہاز کے تمام افراد کو بچالیا گیا

جیو نیوز - سیول…جنوبی کوریا میں حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بحری جہاز کے تمام طلبہ اوراساتذہ کوبچالیاگیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جہاز میں 338 طلبہ اور اساتذہ سوارتھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.