تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 اپریل 2014
وقت اشاعت: 21:54

اوباما چاہتے ہیں فوج قبائلی علاقوں میں کارروائی کرے؛ امریکی اخبار

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ فوجی قیادت سمجھتی تھی کہ حکومت اورعدلیہ مشرف سے متعلق ریڈلائن عبورنہیں کریگی، فوج اور نوازشریف کے تعلقات نے امریکا کے سامنے مشکل صورتحال پیدا کردی ہے۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اوباما انتظامیہ چاہتی ہے کہ فوج قبائلی علاقوں میں کارروائی کرے، فوج قبائلی علاقوں میں آپریشن حکومت کی مرضی کے بغیر نہیں کرناچاہتی، امریکا چاہتا ہے کہ نوازشریف جمہوری اصلاحات نافذکریں اور حکومت اقتصادی وتوانائی کے بحران سے نمٹے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.