22 اپریل 2014
وقت اشاعت: 15:36
طالبان کے نامزدگورنرقندھاراورکنڑمختلف واقعات میں ہلاک
جیو نیوز - کراچی…طالبان کے نامزدگورنرقندھاراورکنڑمختلف واقعات میں مارے گئے ہیں ، جنگ کے ایڈیٹر نذیر لغاری کے مطابق طالبان ذرائع کاکہناہے کہ طالبان کے نامزدگورنرقندھار عبدالواسع عزام ہلمند میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگئے، ہلمند کے ریگستانی علاقے میں فائرنگ کا تبادلہ بھی کیاگیا، ان کاکہنا تھا کہ طالبان کے نامزد گورنرصوبہ کنڑ مولوی نور قاسم حیدری ڈرون حملے میں مارے گئے ہیں۔