تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 18:8

بر طانیہ میں پاکستانی نژاد ایک اور خاندان کو گھر سمیت جلادیا گیا

جیو نیوز - لندن…بر طانیہ میں پاکستانی نژاد ایک اور خاندان کو گھر سمیت جلادیا گیا،شیفیلڈمیں گھرمیں آگ لگنے سے5پاکستانی جاں بحق ہو گئے ،برطانوی میڈیا کے مطابق شیفیلڈمیں گھرمیں آگ گزشتہ رات لگی جاں بحق افراد میں 9ہفتے کی بچی بھی شامل ہے، اس کے علاوہ54سالہ خاتون،20سالہ لڑکی،7 سالہ اور 9سالہ بچہ شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.