2 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:43
سوئٹزرلینڈ:تنخواہیں چار ہزار سوئس فرینک کرنے کا مطالبہ
جیو نیوز - برن…سوئٹزر لینڈ میں پاکستانی نژاد سوئس رہنماء شبیر چیمہ کی قیادت میں محنت کش یوم مئی کے موقع پر تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کررہے ہیں،مظاہرین کا کہنا تھا کہ انکی تنخواہیں چار ہزار سوئس فرینک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ اس حوالے سے سوئس حکومت کے زیر اہتمام اس ماہ کی آٹھ تاریخ کو ریفرنڈم ہوگا جس میں سوئس عوام اس حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرینگے۔