تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 مئی 2014
وقت اشاعت: 12:13

آسام میں علیحدگی پسندوں کے حملوں میں 10 مسلمان جاں بحق

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارت کی ریاست آسام میں باغیوں کے حملوں سے دس مسلمان شہری جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ضلع Baksa کے گاوٴں میں حملہ آوروں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس سے وہاں موجود تین مسلمان شہری جاں بحق ہوئے ،دوسرا حملہ ضلع کوکرا جھار میں کیا گیااور بیس سے زائد مسلح افراد نے مسلمان آبادی میں اندھا دھند فائرنگ کی جس سے 7 مسلمان شہری جاں بحق ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.