تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:23

شام میں دو خود کش دھماکوں میں11 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک

جیو نیوز - دمشق …شام میں دو خود کش دھماکوں میں11 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے۔واقعہ شام کے مشرقی صوبے Hamaمیں پیش آیا۔ خودکش حملہ آور گاڑیوں میں سوار تھے،دھماکے میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں گیارہ بچے بھی شامل ہیں۔ تین روز قبل حمص میں ہونے والے کار بم دھماکوں میں 100افراد ہلاک ہوگئے تھے اور حملے کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.