تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 مئی 2014
وقت اشاعت: 10:41

لیبیا:نئے وزیر اعظم کا انتخاب اور منسوخی

جیو نیوز - تریپولی…لیبیا کے ایک ممتاز تاجر احمد میطیق Maiteeq کو ملک کے نئے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کے چند گھنٹے بعداقتدار سے ہٹادیا گیا۔لیبیا کی پارلیمنٹ کے فرسٹ ڈپٹی اسپیکرعزالدین العوامی نے احمد میطیق کے انتخاب کو غیرقانونی قرار دے دیا۔عزالدین العوامی کے مطابق میطیق سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے باوجود ارکان کی اکثریت کی تائید سے محروم رہے۔ سیکنڈ ڈپٹی اسپیکر صالح مخزوم کے مطابق میطیق کو اکثریتی ارکان کی حمایت مل گئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.