تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:51

یمن :فائرنگ سے فرانسیسی شہری ہلاک، ایک زخمی

جیو نیوز - صنعا…یمن میں فائرنگ سے فرانسیسی شہری ہلاک ہوگیا جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فرانسیسی شہری ہلاک ہوگیا جبکہ ایک اور شخص زخمی ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.