تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:35

سعودی عرب :62انتہاپسندوں پرمشتمل دہشت گردگروہ گرفتار

جیو نیوز - ریاض …سعودی فورسزنے62انتہاپسندوں پرمشتمل دہشت گردگروہ کوگرفتارکرلیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق دہشت گردگروہ نے سرکاری تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کررکھی تھی۔ دہشت گردگروہ نے اہم شخصیات کوقتل کرنے کابھی منصوبہ بنایاتھا،گرفتارافرادمیں پاکستانی،یمنی،فلسطینی اور59سعودی بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.