تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 مئی 2014
وقت اشاعت: 20:28

ماسکو میں روسی فوج کی وکٹری ڈے پریڈکی ریہرسل

جیو نیوز - ماسکو…روس میں وکٹری ڈے کی سالانہ پریڈ کی ریہرسل کا انعقاد کیا گیا،روس میں اس سال بھی وکٹری ڈے پر خصوصی پریڈ کی تیاریا ں زوروں پر ہیں۔ریڈ اسکوائر پرسیکڑوں فوجی جوانوں نے پریڈ کی ریہرسل میں حصہ لیا۔جنگی سازو سامان سے لیس فوجی دستوں نے روس کی دفاعی صلاحیت کا شاندار مظاہرہ کیا،روس میں ہر سال نو مئی کو جنگ عظیم دوم میں سوویت یونین کی فتح کا جشن منایا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.