تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:58

ایران: قزوین میں دھماکا، 50افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

جیو نیوز - تہران …شمال مغربی ایران کے شہر قزوین میں دھماکا ہوا ہے ،ایرانی میڈیا ذرائع کے مطابق 50افراد کے زخمی ہونیکی اطلاعات ہیں،جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے ،ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا قزوین شہرکے ایک کمرشل اسٹور میں ہوا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.