تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:1

جنوبی یمن میں القاعدہ کیخلاف کارروائی، 3 شدت پسند ہلاک

جیو نیوز - صنعاء…جنوبی یمن میں سیکیورٹی فورسز نے القاعدہ کے خلاف کارروائی کی ہے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کارروائی کے دوران القاعدہ کے 3شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔خبر ایجنسی نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں پاکستانی، الجیرین اور سعودی شدت پسند شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق یمن کے علاقے وادی دھیقا میں سیکورٹی فورسز کی القاعدہ شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں دیگر غیر ملکی شدت پسندوں سمیت پاکستانی نژاد القاعدہ کا مقامی رہنما بھی مارا گیا۔ القاعدہ کے الجیرین نژاد شدت پسند ابوایوب جزیری کی لاش بھی وادی دھیقا سے مل گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.