تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:57

میکسیکوسٹی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

جیو نیوز - میکسیکوسٹی…میکسیکوسٹی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے سے میکسیکوسٹی کی کئی عمارتیں لرز کر رہ گئیں۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.8ریکارڈ کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.