تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:50

وائٹ ہاوٴس کی عمارت کے قریب 2 افرادنے مشکوک چیزیں پھینک دیں

جیو نیوز - واشنگٹن…وائٹ ہاوٴس کی عمارت کے قریب 2 افرادنے مشکوک چیزیں پھینک دیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق مشکوک سامان پھینکنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ وائٹ ہاوٴس کی عمارت کو بند کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.