12 مئی 2014
وقت اشاعت: 7:7
بھارت میں لوک سبھاکے انتخابات کے آ ٓخری مرحلے میں ووٹنگ جاری
جیو نیوز - نئی دلی…بھارت میں لوک سبھاکے انتخابات کے آ ٓخری مرحلے میں ووٹنگ جاری ہے، آج بھارت کی 3 ریاستوں میں41 نشستوں پرپولنگ ہورہی ہے۔ ریاست بہارکی6، بنگال کی 17 اور شمالی اْترپردیش کی16نشستوں پرپولنگ ہورہی ہے، سب کی نظریں اْترپردیش کے شہروارنسی کی نشست پرمرکْوز ہیں۔ بنارس کی نشست پرنریندرمودی،اجیرائے اوراروندکیجریوال مدمقابل ہیں۔ پارلیمانی انتخابات کے نتائج کااعلان 16 مئی کو ہوگا۔