13 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:43
امریکا:بالٹی مور میں ایک شخص ٹرک لے کر ٹی وی اسٹیشن کی عمارت میں گھس گیا
جیو نیوز - بالٹی مور…امریکی شہر بالٹی مور میں ایک شخص ٹرک لے کر زبردستی ٹی وی اسٹیشن کی عمارت میں گھس گیا، پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے فوری طور پر اس عمارت اور اس ٹرک کو گھیرے میں لے لیا ۔ پولیس جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ اس شخص کے مقاصد کیا ہیں۔