تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:2

ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 157 افراد ہلاک

جیو نیوز - انقرہ…ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 157 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حادثے میں 75 افراد زخمی ہوئے جبکہ سیکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.