تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 مئی 2014
وقت اشاعت: 2:37

برطانیہ: انتہا پسندوں نے مساجد اور گھر گھر جاکر دھمکانا شروع کردیا

جیو نیوز - لندن… برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں دائیں بازو کی انتہاپسندتنظیم کے افراد نے مساجد اور گھرگھرجاکرلوگوں کودھمکانا شروع کردیاہے۔ شہرسے رکن پارلیمنٹ جارج گیلووے پہلے ہی وزیر داخلہ تھریسا مے سے مطالبہ کرچکے ہیں کہ مساجد میں بائبل تقسیم کرنیوالوں کانوٹس لیاجائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.