15 مئی 2014
وقت اشاعت: 3:42
شٹ اپ، برطانوی ٹی وی کے میزبان نے وزیر اعظم کو بھی نہ چھوڑا
جیو نیوز - لندن… برطانوی ٹی وی کے میزبان نے اپنے ہی ملک کے وزیر اعظم کو پروگرام کے دوران شٹ اپ کہہ دیا۔ ڈیوڈکیمرون کو تو شاید پتا بھی نہیں چلا کہ ٹائم ختم ہونے کی وجہ سے پروگرام کے میزبان نے کہا کیا ؟؟ مگرساتھ بیٹھی امریکی ٹی وی کی میزبان ہکابکارہ گئی۔