تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 مئی 2014
وقت اشاعت: 21:35

حضرت اویس قرنی کے مزار کودھماکے سے تباہ کردیاگیا ہے،عرب ٹی وی

جیو نیوز - دمشق…عرب ٹی وی کے مطابق شام میں حضرت اویس قرنیکے مزار کودھماکے سے تباہ کردیاگیا ہے،عرب ٹی وی نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ حکومت مخالف عسکریت پسندتنظیم داعش نے مزارکوتباہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.