تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 مئی 2014
وقت اشاعت: 14:18

لاوٴس میں فوجی طیارہ تباہ،وزیردفاع سمیت 14افرادسوارتھے

جیو نیوز - بنکاک… لاوٴس کا فوجی طیارہ تھائی لینڈ کے قریبی علاقے میں گر کر تبا ہ ہوگیا،تھائی لینڈ کی وزارت خارجہ کے مطابق ، فوجی طیارے میں وزیر دفاع سمیت 20 دیگرسرکاری حکام سوار تھے جو شمال مشرقی صوبے Xiangkhouang میں سرکاری تقریب میں شرکت کیلئے روانہ ہوا تھا کہ راستے میں گر کر تبا ہو گیا۔ تھائی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لاوٴس کے حکام کو حادثے کے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.