تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 مئی 2014
وقت اشاعت: 10:29

انڈونیشیا: سماٹرا میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

جیو نیوز - جکارتا…انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے آنے والے زلزلے کے بعد فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ 2004ء میں بحر ہند میں اٹھنے والی سونامی لہروں کی زد میں آ کر ایک لاکھ 70 ہزار افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.