تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:29

حملے میں شامی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل حسین اسحاق جاں بحق

جیو نیوز - دمشق…شام کے دارالحکومت میں باغیوں سے جھڑپوں کے دوران شامی فضائیہ کے سربراہ جاں بحق ہوگئے، شام کے دارالحکومت دمشق کے مشرقی قصبے ملیہا میں گذشتہ روز شامی فضائیہ کے اڈے پر باغیوں کے حملے میں شامی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل حسین اسحاق شدید زخمی ہوگئے دوران علاج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے، ملیہا کے علاقے میں گذشتہ کئی روز سے باغیوں اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.