تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 مئی 2014
وقت اشاعت: 9:9

گمشدہ ملائیشین طیارہ امریکا تھائی جنگی مشقوں کے دوران فائر کی زد میں آیا

جیو نیوز - لندن…ایک برطانوی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ ملائیشیا کے گمشدہ طیارہ تھائی لینڈ اورامریکی مشقوں کے دوران مارگرایاگیا۔ملائیشیا کے گمشدہ طیارے کی تلاش جاری ہے،اسی دوران ایک برطانوی مصنف اور صحافی نائیجل کیتھرون نے دعویٰ کیا ہے کہ ملائیشیاکے طیارے کوتھائی لینڈ اورامریکی مشقوں کے دوران مارگرایاگیا۔مصنف کا کہنا ہے کہ طیارے کو امریکا اور تھائی لینڈ کی لڑاکا طیاروں کی مشترکا ٹیم نے حادثاتی طور پر مار گرایا۔ان کا کہنا ہے کہ واقعہ بحر جنوبی چین میں پیش آیا اور طیارے کو بحر ہند میں تلاش کیاجاتا رہا۔مصنف کا کہنا ہے کہ صورتحال ایسی پیدا کردی گئی ہے،کہ حادثہ کی اصل جگہ کے بارے میں معلوم نہ ہوسکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.