تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 مئی 2014
وقت اشاعت: 4:9

تھائی لینڈ میں فوج نے مارشل لا نافذ کردیا

جیو نیوز - بنکاک… تھائی لینڈ میں فوج نے مارشل لا نافذ کردیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ میں گزشتہ 6 ماہ سے حکومت مخالف مظاہرے جاری تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.