21 مئی 2014
وقت اشاعت: 2:20
نائجیریا کے شہر جوز میں یکے بعد دیگرے دو کار بم دھماکے، 118افراد ہلاک
جیو نیوز - ابوجا…نائجیریا کے شہر جوز میں یکے بعد دیگرے دو کار بم دھماکے ہوئے ہیں جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 118 افراد ہلاک اور 56 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکوں سے قریبی عمارتیں گر گئیں، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔ دھماکوں سے جانی نقصان میں اضافے کا خدشہ ہے۔