تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 مئی 2014
وقت اشاعت: 13:9

نریندر مودی کی حلف برداری ، سارک ممالک کے سربراہوں کو دعوت

جیو نیوز - نئی دہلی … بھارت کے نامزد وزیر اعظم نریندرمودی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے سارک ممالک کے سربراہوں کومدعو کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندرمودی 26 مئی کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔ تقریب میں شرکت کے لیے وزیراعظم پاکستان نواز شریف اور دیگر سارک ممالک کے سربراہوں کو بھارت آنے کی دعوت دی گئی ہے۔ اس سے پہلے وزیراعظم نواز شریف نے نریندر مودی پاکستان کے دورے کی دعوت دے چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.