جیو نیوز - بیجنگ…چین کے صوبے سنکیانگ کے مسلم آبادی والے شہر ارمچی میں دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکوں سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔