تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 مئی 2014
وقت اشاعت: 1:30

برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا

جیو نیوز - لندن… برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے سیکڑوں سیٹیں جیت کر میدان مار لیا ہے تاہم ان انتخابات میں یوکیپ بھی ابھر کر سامنے آئی ہے جس نے حکمراں اتحاد کوہلا کر رکھ دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.