تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:41

مودی کابینہ میں 45اراکین ہونگے،سشما سوراج وزیر خارجہ مقرر

جیو نیوز - نئی دہلی …بھارت کے نومنتخب وزیراعظم نریندرمودی کی کابینہ میں 24یونین منسٹرز(مرکزی وزراء)، 10وزرائے مملکت اور 11جونیئر وزیرشامل کیے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے سینئر رہنماء راج ناتھ سنگھ کو وزارت داخلہ اورسشماسوراج کو وزیرخارجہ مقررکیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.