تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 مئی 2014
وقت اشاعت: 15:41

ملائشیا:دو ماہ قبل لاپتا ہونیوالے مسافر طیارے کا سٹیلائٹ ڈیٹا جاری

جیو نیوز - کوالالمپور…ملائیشین حکام نے دو ماہ قبل لاپتا ہوجانے والے مسافر طیارے کا سٹیلائٹ ڈیٹا جاری کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سٹیلائٹ ڈیٹا 47 صفحات پر مشتمل ہے، ڈیٹا کے ذریعے گمشدہ طیارے کی تلاش میں نئی پیش رفت کا امکان ہے، ایم ای 370 طیارہ کوالالمپور سے بیجنگ جاتے ہوئے بحر ہند میں گر کر تباہ ہوگیا۔8 مارچ کو لاپتا ہوجانے والے طیارے میں 239 افراد سوار تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.