تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:51

آسٹریلیا:ممبر نے پارلیمنٹ میں جعلی بم لاکر ناقص سیکیورٹی کابھانڈاپھوڑ دیا

جیو نیوز - سڈنی… آسٹریلیا میں ایک ممبر نے پارلیمنٹ میں جعلی بم لا کر پارلیمنٹ ہاوٴس کی ناقص سیکیورٹی کا بھانڈا پھوڑ دیا۔لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کی سیکیورٹی کی صورت حال کی طرف توجہ دلانے کے لیے پائپ بم اپنے ساتھ لے آئے اور پھر پارلیمنٹ میں لا کر دکھایا کہ وہ ایک جعلی بم اپنے ساتھ لے آئے لیکن انہیں کسی نے نہیں روکا۔ جس پر کمشنر پولیس کا کہنا تھا کہ صحافیوں اور ارکان پارلیمنٹ کو تلاشی سے استثنیٰ دیے جانے کے قانون کی وجہ سے آج یہ واقعہ پیش آیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.