تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 11:16

امریکا، گردوارے میں فائرنگ کی وڈیو جاری

جیو نیوز - اووک کریک… امریکا میں گردوارے میں فائرنگ کرکے سکھوں کو ہلاک کرنے والے واقعے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ اووک کریک پولیس کی جانب سے جاری ویڈیو میں سکھوں کے گردوارے پر فائرنگ کرتے ہوئے ایک شخص کودکھایا گیا ہے جس کے بعد پولیس اہلکار موقع پر پہنچ جاتا ہے ۔ لیفٹننٹ برائن مرفی مسلح شخص کو گرفتار کرنے کیلئے پیچھے دوڑتا ہے ، اورگولی لگنے سے زخمی ہوجاتا ہے، اور ان کو کوور کرنے کے لیے مائیکل پیچ بھی پہنچ جاتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.